اے این پی وفد کی سراج الحق سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی


پشاور(قدرت روزنامہ) سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخار حسین کی قیادت میں وفد نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔وفد نے جماعت اسلامی کو اے این پی کے زير اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان سیاسی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے۔
افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو برداشت نہ کرنے کا نتیجہ صرف مزید مسائل اور مشکلات کا با‏عث بنے گا، موجودہ صورتحال میں ملک بحرانوں اور مسائل کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
موجودہ بحران اور اسکا حل کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی کو اسلام آباد میں ہوگی، آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔

Recent Posts

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

2 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

9 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

14 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

22 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

29 mins ago

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

38 mins ago