اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ہوم گراؤنڈ پر ورلڈکپ جتوانا پہلا ہدف ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی قومی ٹیم کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں، جو ایک مشکل چیلنج ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔
اس موقع پر مکی آرتھر نے نوجوان بلےباز محمد حارث اور صائم ایوب کی صلاحیتوں پر بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں متحرک اور ناقابل یقین ٹیلنٹ ہیں، دونوں کرکٹرز میچ کا نقشہ تبدیل کرنے کی خوبی موجود ہے۔
نیوزی لیںڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل نجم سیٹھی نے مکی آرتھر کو بطور ڈائریکٹر کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…