پنجگور واقعہ ملزمان کو قرار واقعہ سزا دی جائیگی، ضیاء لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے پنجگور میں نوجوان کے قتل کے واقعہ کے بارے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے- وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اورمقتول نوجوان کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔وزیر داخلہ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی-وزیر داخلہ کے نوٹس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کیمروں کی مدد سے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Recent Posts

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی…

22 mins ago

کراچی میں 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)مون سون ہوائیں کل سے سندھ میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی…

29 mins ago

اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کلب میں…

37 mins ago

کراچی: مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑا گیا

 کراچی(قدرت روزنامہ) رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کامبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت…

47 mins ago

پی ٹی آئی مرکزی میڈیا سیل کے رکن بھائی سمیت لاپتا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن رضوان احمد اپنے بھائی…

55 mins ago

احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام…

57 mins ago