بیجنگ / اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چینی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی، اس راستے تجارت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، چین نے پاکستان سے برآمد ہونے والی مختلف مصنوعات پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستانی برآمدات کیلیے تجارتی دروازے کھول دیے ہیں جس سے تمام تاجران مستفید ہو سکیں گے۔گزشتہ چار برسوں سے پاک چین سرحدی تجارت بند تھی جس کی وجہ سے تاجر معاشی مشکلات کا شکار تھے اور معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے تھے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…