گوجرانوالا(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف تھانہ گکھڑ میں مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خاتون نے کہا ہے کہ ملزمان عمر سرفراز چیمہ اور تنویر صفدر کی ایماء پر مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان فاروق، قدوس، صادق، ذیشان اور دیگر نے اسلحہ کے زور پر میری فصل بھی تباہ کی، ملزمان نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے بھی پھاڑ دیے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…