ملک کے محنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخر اثاثہ ہیں، شرجیل میمن


کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کےمحنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخراثاثہ ہیں۔ محنتوں کشوں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر ہے۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کی پہلی مزدور پالیسی دے کر محنت کشوں کو تحفظ فراہم کیا۔انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت سندھ حکومت نے اہم قانون سازی کی ہے، زراعت کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کو تحفظ فراہم کیا ہے۔
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے محنت کشوں کے لیے بےنظیر بھٹو مزدور کارڈ کا اجرا کیا، سندھ حکومت نے گھریلو ملازمین کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 min ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

26 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago