فلپائن کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کی بجلی معطل ہونے سے تمام پروازیں منسوخ


منیلا(قدرت روزنامہ) فلپائن کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کی وجہ سے درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہیں ہوسکی۔منیلا کے نینوئے ایکوئنو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کی شب ٹرمینل تھری کو بجلی کی فراہمی اچانک معطل ہوگئی جس کی وجہ سے اندرون ملک کی 40 پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔
منیلا الیکٹرک کمپنی، جو ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کرتی ہے، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی کی رسد میں آنے والی رکاوٹ کو تلاش کیا جارہا ہے۔فلپائن کے صدر فرڈیننڈ مارکوس جونیئر نے متعلقہ حکام کو ایئرپورٹ کے ٹرمینل تھری پر فضائی آپریشن جلد از جلد بحال کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Recent Posts

چمالنگ، ٹرکوں پرحملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

دکی(قدرت روزنامہ)چمالنگ کے علاقے میںگزشتہ روز ٹرکوں پر ہونے والے حملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں…

1 min ago

میرسرفراز بگٹی کا انسداد پولیو کیلئے دس روز میں جامع روڑ میپ مرتب کرنے کا حکم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

5 mins ago

ٹرمپ ہوں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کو کملا بنائے رکھنا امریکہ کی مستقل پالیسی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…

11 mins ago

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

19 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

25 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

40 mins ago