وزیرستان (قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان کے علاقہ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دھماکے سے دو فوجی شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکہ شمالی وزیرستان کے علاقہ دوسالی میں ہوا،جس سے دو جوان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کیا اور اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔شہید ہونے والے جوانوں کا تعلق باجوڑ اور مظفر آباد سے ہے۔شہید ہونے والوں میں سپاہی ضیا اکرم اور مصور خان شامل ہیں۔
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…
نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…