لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر لی۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پرویز الہٰی پیش ہوئے۔
عدالت نے پرویز الہٰی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔پرویز الہٰی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت ہائی کورٹ سے منظور ہوئی، ان کے خلاف روز کی بنیاد پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ کوئی اور نیا مقدمہ درج ہوا ہے تو اس کے لیے حفاظتی ضمانت دوبارہ دائر کریں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…