مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے: اسد عمر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان نے موقع دیا کہ ایک دن میں پورے ملک میں انتخابات کروا لیں۔
اسد عمر کا کہنا ہے کہ ریلی کے اعلان پر کنٹینرز لگ گئے اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، سپریم کورٹ نے تحمل کا مظاہرہ کیا، بار بار مواقع فراہم کیے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے آ چکے ہیں، عدالتوں کے خلاف تقریریں کی جا رہی ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے حکومت نے غلطیوں پر غلطیاں کی ہیں۔

Recent Posts

منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…

35 mins ago

صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل اور انتخابی عمل متاثر کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…

43 mins ago

امریکی صدر کون، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؟ فیصلے میں چند گھنٹے باقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…

50 mins ago

امریکی صدارتی انتخابات میں خلا بازوں نے اپنا ووٹ کیسے کاسٹ کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…

1 hour ago

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

7 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

7 hours ago