فیروز خان اور سونیا حسین جلد نئے ڈرامے میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار


لاہور (قدرت روزنامہ) اداکار فیروز خان اپنے نئے ڈرامے میں اداکارہ سونیا حسین کے ساتھ ٹی وی سکرین جلوہ گر ہوں گے۔اداکار فیروز خان اپنے آنے والے ڈرامے اکھاڑہ میں سونیا حسین کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
کچھ عرصہ قبل فیروز خان کو اپنی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان سے تنازع کے باعث ڈرامہ سانول یار پیا کو چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ ڈرامے میں موجود اداکارہ اقرا عزیز نے فیروز کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔
دوسری جانب اداکار عمران عباس نے بھی اپنی انسٹا گرام پوسٹ کے زریعے بتایا ہے کہ وہ جلد اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ ایک نئے ڈرامے میں نظر آنے والے ہیں۔عمران عباس آخری بار ڈرامہ امانت جبکہ نیلم منیر آخری بار ڈرامہ پیار دیوانگی میں نظر آئی تھیں۔

Recent Posts

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک…

8 mins ago

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…

23 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

36 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…

52 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

1 hour ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

1 hour ago