سفاک ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد پکا کر کھالیا


قاہرہ(قدرت روزنامہ) مصر میں سفاک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے کو تیز دھار کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا، کھال اتاری اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اس کا سالن بنایا اور کھا بھی لیا۔العربیہ نیوز کے مطابق بہیمانہ قتل کی یہ واردات مصر کے شرقی صوبے میں کئی گئی اور یہ سفاک قاتل کوئی اور نہیں بلکہ 5 سالہ معصوم مقتول بچے کی ماں ہے۔
پولیس نے قاتل ماں کو گرفتار کرلیا جس نے اعترافی بیان میں بتایا کہ باقاعدہ منصوبہ بندی اور کافی سوچ بچار کے بعد اپنے بچے کے قتل کی سازش کو عملی جامہ پہنایا۔اعترافی بیان میں قاتل ماں کا کہنا تھا کہ جب 3 وار کے بعد بھی بچہ زندہ رہا تو واش روم لے جاکر اس کا سر جسم سے جدا کردیا۔ لاش کے ٹکڑے کیے، پتیلی میں سالن بنایا اور کھالیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ خاتون نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں جن کا طبی معائنہ کرایا جائے گا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

6 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

7 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

8 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

8 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

8 hours ago