تبدیلوں پر نہیں کرکٹ پر دھیان دیں، رمیز راجہ کا ٹیم کو پیغام

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے متوقع چیئرمین رمیز حسن راجہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں رمیز راجہ نے قومی کرکٹرز کے سامنے مستقبل کا روڈ میپ رکھا اور ٹیم کو باور کروایا کہ پی سی بی کی تبدیلوں پر دھیان نہ دیں، کرکٹ پر فوکس کریں۔

ملاقات کے دوران رمیز راجہ نے کہا کہ ٹیم کو عمدہ کرکٹنگ ماحول دیا جارہا ہے نڈر ہو کر کرکٹ کھیلیں۔

متوقع چیئرمین کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی ورلڈکپ میں اپنا سو فیصد دیں، آنے والی سیریز اہم ہیں۔

مصباح، وقار کیلئے بھاگ جانے کا لفظ سخت ہے: ثقلین مشتاق

انہوں نے ٹیم کے لیے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کرکٹرز باصلاحیت ہیں، بہت کچھ کرسکتے ہیں۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ خود کو برانڈ بنائیں، کرکٹ پاکستان کا مقبول کھیل ہے، فینز کو آپ سے بہت توقعات ہیں، پرفارم کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی رینکنگ کو پرفارمنس سے بہتر کرنا ہے، رمیز راجہ نے فرداً فرداً تمام کرکٹرز کو ان کے رول کے بارے میں بتایا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

3 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

33 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

44 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

6 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago