شریف خاندان کے خلاف لندن میں ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں، شہباز گل کا بڑا دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ ‏شریف خاندان کیخلاف لندن میں ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏شریف خاندان کے خلاف لندن میں بھی ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں، برطانوی قانون کے مطابق 45 فیصد ٹیکس ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے، لیکن شریف خاندان لندن میں صرف 20 فیصدٹیکس ادا کر رہا ہے۔ بچوں نے اپنے والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 25 فیصد یعنی تقریباً 6 ملین پاؤنڈ ٹیکس چوری کئے۔ ‏جس کیلئے ہِل میٹلز سے ہونے والی آمدن کو بھی چھپایا گیا۔ پاکستان سے نوکروں کے نام پر پیسہ لانڈر کرنے والوں نے سعودی عرب سے لندن پیسہ آمدن نہیں بلکہ اخراجات کی مد میں منگوایا تاکہ ٹیکسز سے بچا جا سکے۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…

18 mins ago

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

28 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

36 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

48 mins ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

7 hours ago