پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے کردئیے گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج میں اعلی سطح پر افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق لیفٹننٹ جنرل محمد وسیم اشرف ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر،لیفٹننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈ ملتان، لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس چیف آف جنرل سٹاف اور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں