راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج میں اعلی سطح پر افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لیفٹننٹ جنرل محمد وسیم اشرف ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر،لیفٹننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈ ملتان، لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس چیف آف جنرل سٹاف اور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کے ذریعے عدالتی…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…
نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…