پاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، روزانہ 11.361 ملین سٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ملے گی لیکن تیل کتنا نکلے گا؟ بڑی خبر آگئی
یہاں چار ہزار 727 میٹر گہرے کنویں سے روزانہ کی بنیاد پر 11.361 ملین سٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس اور 895 بیرل خام تیل نکالا جائے گا . اس حالیہ کامیابی کے بعد او جی ڈی سی ایل نے بنوں بیسن کے جنوب مغربی حصے پر ہائیڈرو کاربن کی تلاش کو مزید بڑھا دیا ہے . . .