پاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، روزانہ 11.361 ملین سٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ملے گی لیکن تیل کتنا نکلے گا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور (قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ولی بلاک میں ولی نمبر ایک سے تیل اور گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ یہاں چار ہزار 727 میٹر گہرے کنویں سے روزانہ کی بنیاد پر 11.361 ملین سٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس اور 895 بیرل خام تیل نکالا جائے گا۔ اس حالیہ کامیابی کے بعد او جی ڈی سی ایل نے بنوں بیسن کے جنوب مغربی حصے پر ہائیڈرو کاربن کی تلاش کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Recent Posts

ڈاکٹر دین محمد کی جبری گمشدگی کو 15 سال مکمل ہونے پر آگاہی مہم و پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سمی دین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی رہنماء اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی…

1 min ago

پسنی، لاپتہ طالب علم کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنے پر لاٹھی چارج، خواتین سمیت کئی مظاہرین زخمی

پسنی(قدرت روزنامہ)لاپتہ طالب علم کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنے پرفورسز کا دھاوا،تفصیلات کے مطابق بلوچستان…

10 mins ago

کوہلو میں بے گناہ لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے ، عوامی جدوجہد کو جبر سے توڑنا نا ممکن ہے،بلوچ یکجہتی کمیٹی

کوہلو(قدرت روزنامہ)کوہلو میں گزشتہ 6 ماہ سے جبر کا ماحول ہے۔ لانگ مارچ میں شریک…

18 mins ago

مچھ جیل کی بجلی بحال نہ ہوسکی، سیکورٹی خدشات بڑھ گئے، قیدیوں کے فرار کا خطرہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مچھ جیل میں 24گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل…

28 mins ago

موجودہ بجٹ ظالمانہ ہے، انگریزی کے بجائے اردو میں بنایا جائے، مولوی نور اللہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی کے…

31 mins ago

پنجگور اور گردونواح میں کالی کھانسی کا مرض پھیل گیا، درجنوں افراد متاثر

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور اور گرد و نواح میں کالی کھانسی کی مرص پھیل گیا ہے ذرائع…

36 mins ago