اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، حکومت اور اپوزیشن آپ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔
راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت جعلی ٹکٹیں فروخت کر رہی ہے، ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو سب کے سامنے ہے۔
راجہ ریاض نے مزید کہا کہ ہمیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے، یہ کسی صورت برداشت نہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ آج پھر عمران خان کو ریلیف مل گیا ہے اور ضمانت ہوگئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…