شہریوں کے بلاوجہ چالان ،مسلم لیگ ن کی رہنماء حناپرویز بٹ نےبڑااقدام اٹھالیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کے بلاوجہ چالان کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔لاہور ٹریفک پولیس محکمانہ خسارہ پوری کرنے کےلئے شہریوں کے بلاوجہ چالان کررہی ہے۔ٹریفک وارڈن کے شہریوں کے ساتھ بدکلامی،
لڑائی جھگڑے اورتشدد کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ہر ٹریفک وارڈن روزانہ 20سے زائد چالان کرتا ہے۔ٹریفک وارڈن کسی بھی شہری کو وارننگ دینے کی بجائے چالان کرتے ہیں۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ٹریفک وارڈن کے رویے میں تبدیلی لائی جائے۔ٹریفک چالان جمع کرانے کی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔شہریوں کو خوفزدہ کرنے والے ٹریفک وارڈن کی فیلڈ پوسٹنگ پر پابندی لگائی جائے۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…

33 mins ago

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

43 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

51 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

1 hour ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

7 hours ago