عمران خان کیخلاف ویمن پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر


لاہور(قدرت روزنامہ) ویمن پولیس اسٹیشن میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔لاہورکے ویمن پولیس اسٹیشن لٹن روڈ میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے خلاف درخواست یتیم بچیوں کے ادارے کاشانہ ویلفئیر ہوم ٹاؤن شپ کی سپریٹینڈنٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یتیم بچیوں کو چائلڈ ابیوز کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ بچیوں کو گھناؤنے کام میں استعمال ہونے نہ دینے پر فنڈ روک لیا گیا۔ اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تحریری درخواست بھی دی گئی تاہم سرکاری افسران نے عمران خان کے حکم پر بچیوں کے کھانے پینے کا بجٹ بند کردیا۔
درخواست کے مطابق ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار عمران خان امانت میں خیانت کے مرتکب ہوئے اس لیے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف، جمیعت علمائے اسلام (ف)، اے این پی اور جماعت اسلامی…

2 mins ago

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی پر قابو پانا ہوگا: فیصل سبزواری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک…

7 mins ago

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار…

10 mins ago

بلوچستان میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16اضلاع میں یکم جولائی سے انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنےکا…

13 mins ago

آپ چاہتے ہیں ہم جیل جائیں، وہ وہاں زیادہ تقریر کرتا ہے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر کمیشن کا شعیب شاہین سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں ممبر کمیشن نے شعیب…

20 mins ago

کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث پیسکو افسر گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے…

21 mins ago