کراچی (قدرت روزنامہ) کمرشل بینکوں نے ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے 17 ہزار ریٹائر ملازمین کی پنشن روک دی۔ریلوے حکام کے مطابق بینکوں نے صرف ان لوگوں کی پنشن روکی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصدیق نہیں کروائی۔
قواعد کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو ہر سال مارچ اور ستمبر میں ضروری کوائف بینکوں میں جمع کروانا ہوتے ہیں، پنشنرز یہ کوائف جمع کروائیں تاکہ ان کی پنشن بحال ہوسکے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ معزز ریلوے پنشنرز حضرات اپنے کوائف بینکوں میں جمع کروائیں تاکہ ان کی پنشن بحال کی جا سکے۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…