پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں2600 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ہے .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 229 روپے بڑھ کر ایک 93 ہزار 158 روپے ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قدر 29 ڈالر بڑھ کر 2044 ڈالر ہے .

. .

متعلقہ خبریں