انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اضافے کے ساتھ 283 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا .

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 283 روپے 82 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں