آٹزم کے مرض میں مبتلا بچے نے اپنی اذان سے نمازیوں کو حیران کر دیا

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں آٹزم کے شکار ایک بچے نے اپنی خوب صورت آواز اور روشن چہرے کے ذریعے اس مرض پر غلبہ پا لیا۔ آٹزم ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض اپنے آپ میں گم رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی بچے کا نام صالح ہے اور اس کا ایک وڈیو کلپ نشر کیا گیا ہے، وڈیو میں صالح مملکت کی ایک مسجد میں مائیکروفون پر پوری اذان دے رہا ہے۔ اس دوران مسجد میں موجود تمام افراد صالح کی خوب صورت آواز اور مکمل طور پر درست طریقے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔واضح رہے کہ

سعودی عرب میں آٹزم کا شکار بچوں پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔ ہیلتھ سیکورٹی کونسل کے مطابق صحت سے متعلق بیمے کی دستاویز میں آٹزم کے علاج کی مد میں بچوں کے لیے 50 ہزار ریال تک کے اخراجات رکھے گئے ہیں۔کونسل کا کہنا تھا کہ دستاویز کی میعاد کے اندر 50 ہزار ریال تک کے اخراجات کی ادائیگی کی ضمانت دی گئی ہے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

5 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

5 hours ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

5 hours ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

5 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

5 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

6 hours ago