آمدن سے زائد اثاثے؛ عثمان بزدار ایک بار پھر نیب طلب


لاہور(قدرت روزنامہ) آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں نیب نے ایک بار پھر عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ایک بار پھر نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے عثمان بزدار کو 9 مئی دن 11 بجے طلب کیا ہے۔
ذرائع کا کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام ہیں۔ عثمان بزدار کو 30 نکات مشتمل سوالنامے کے جواب دینے کے لیے طلب کیا گیا۔
عثمان بزدار سے 40 ارب روپے کے منصوبوں کا ایک ہی روز افتتاح پر بھی سوالات کیے گئے۔ علاوہ ازیں اُن سے ڈی جی خان میں ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے سے متعلق سوال بھی کیے گئے ہیں۔

Recent Posts

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

3 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

1 hour ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

1 hour ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

2 hours ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

2 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

2 hours ago