قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو ،اور کسی بھی ضرورت کے لیے چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔ اگر کوئی شخص اپنے عہدے سے نکال دیا گیا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس کو اس کی نوکری واپس مل جائے تو اس سورہ کی کثرت سے تلاوت کریں انشاءاللہ نوکری واپس مل جائے گی اگر کوئی غریب اور نادر ہو تو ، جس کا کوئی بھی

ذریعہ نہ ہو تو اس کی تلاوت سے وہ مالدار ہو جائے گا جس شخص کو رزق کی تنگی ہو اس کو چاہیئے کہ اس سورہ کو 75 بار پڑھے اس کی برکت سے رزق میں فراخت ہو گی دولت اور مال ہاتھ آئے گا اس سورۃ کو اگر واسطے درد کے لکھ کر حاملہ خاتون کو پہنایا جائے اس کی برکت سے بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور جننے کے بعد جو عورت کو درد لاحق ہوتا ہے وہ بھی شدت سے نہ ہو گا مریض کے پاس پڑھنا فائدہ مند ہو گا اس سے بیماری دور کرنے میں مدد ملے گی۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

6 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

16 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

42 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago