کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس میٹر چارجز میں حد سے زیادہ اضافہ تشویش ناک ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ اوگرا کی چھتری تلے سوئی سدرن عوام سے میٹر کرایہ حد سے زیادہ لے رہا ہے، صوبے کی گیس کی تقسیم متعلقہ کمپنی کو کرنی ہوتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے مراسلات کا وفاقی حکومت سے آج تک جواب نہ آنا افسوسناک ہے۔سندھ کے وزیرِ توانائی کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت گیس پر سندھ کا زائد حصہ دیا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…