اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ بار کی پاکستان بار کونسل کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔3 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا، اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔
حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو ڈی سیٹ کر دیا ہے، پاکستان بار کونسل کو نوٹس کے بغیر حکم امتناع نہیں دے سکتے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ فریقین عدالت کے حکم تک سٹیٹس کو برقرار رکھیں، کیس کی سماعت 9 مئی کو دن 1 بجے ہو گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے شوہر ظہیر اقبال کو دنیا کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شارک ٹینک ایک بزنس ریئلٹی ٹی وی شو ہے جو 27 سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاٹ کام پر اگر کسی صارف کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا معیاری وقت اور امریکا کے وقت کے درمیان پورے 10…