اداکارہ زارا ترین اور اداکار فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق اداکارہ زارا ترین اور اداکار فرحان طاہر کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پیجز کے مطابق اداکارہ زارا ترین نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں چل رہے تھے، نا قابل برداشت اختلافات کے باعث دونوں نے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر کی شادی 7 نومبر 2021 کو ہوئی تھی۔واضح رہے کہ علی طاہر کے بڑے بھائی فرحان طاہر اسٹار ٹریک میں کیپٹن روباؤ اور آئرن مین میں رضا کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

Recent Posts

سرفراز ڈومکی کی وفات کے بعد خالی نشست پر انتخابات 14نومبر کو ہوں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آ ف پا کستان نے سردار سرفراز ڈو مکی کی وفات کے…

9 mins ago

بلوچستان کا اصل فریق پہاڑوں پرہے جو ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں، انوار کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماہرنگ بلوچ…

13 mins ago

26اگست حملوں کیخلاف تربت میں سول سوسائٹی کا احتجاجی ریلی، فوج کے حق میں نعرے

تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں26 آگست حملوں کے خلاف تربت سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی…

20 mins ago

چیمبر آف سمال ٹریڈاینڈاسمال انڈسٹر ی کے انتخابات مکمل ، مراد بلو چ صدر منتخب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیمبر آف سمال ٹریڈ اینڈاسمال انڈسٹر ی کے انتخابات برائے سال 2024-2026مکمل ہوگئے نتائج…

43 mins ago

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کو بلانا ور جامعہ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس کے نام پر طالبات کی پروفائلنگ قابل مذمت ہے، بی ایس او (پجار)

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی…

51 mins ago

خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو…

1 hour ago