تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، بارکھان اور ٹھٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ ایئر پورٹ 169، کچہری 88، شمس آباد 45، اسلام آباد (زیرہ پوائنٹ 77، بوکڑہ 71، ایئر پورٹ 69، گولڑہ 21، سیدپور 16)، منگلہ 72، جہلم 56، چکوال 52، گجرات 50، مری 42، اٹک 22، سیالکوٹ (سٹی 15، ایئر پورٹ 01)، سرگودھا (سٹی 15)، منڈی بہاولدین 03، جوہر آباد 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 62، مظفرا ٓباد (ایئر پور ٹ 25، سٹی 16)، کوٹلی 04، راولاکوٹ 03، ڈھالی 01،خیبر پختونخوا: کاکول 49، درگئی 41، بالاکوٹ، میاں خان 03، مالم جبہ 02، بلوچستان : بارکھان 22 اور سندھ: ٹھٹھہ میں 06 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 44 ،دا لبند ین اورنوکنڈی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

49 mins ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

50 mins ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

55 mins ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

1 hour ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

2 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

2 hours ago