تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بڑے بھائی اعجاز چوہدری انتقال کر گئے . نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بڑے بھائی کی فاتحہ خوانی سپریم کورٹ لاجز بالمقابل سول سیکریٹریٹ زر غون روڈ کوئٹہ میں ہو گی . اعجاز چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ساڑھے 5بجے نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ ، بڑے بھائی انتقال کر گئے . مرحوم اعجاز چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی .
متعلقہ خبریں