لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں 2 متفرق درخواستیں دائر کر دیں۔دائر درخواستوں میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، ان کو شدید سکیورٹی خدشات لا حق ہیں، عمران خان کے خلاف ملک بھر میں بے بنیاد اور سیاسی نوعیت کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کے خلاف درج 121 مقدمات کو یکجا کرنے، مقدمات میں ویڈیو لنک یا آڈیو لنک کے ذریعے پیشی، بیان ریکارڈ کرانے اور عمران خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…