کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ نے 2دنوں میں 700افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے واپس افغانستان بھیج دیا،ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو واپس افغانستان بھیج دیئے گئے ہیں،پاکستان سے بے دخل ہونے والے افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ خلیل مراد نے میڈیا کو بتایا کہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں کچلاک اور بلیلی سے پناہ گزین آئے تھے جنکے پاس قانونی دستاویزات نہیں تھے،لیویز نے گرفتار کرکے افغانستان واپس بھیج دیئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…