مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرنے والے بزرگ کا دوبارہ مدینے کی گلیوں میں بلاوا آ گیا

لسبیلہ(قدرت روزنامہ) مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آگیا قادربخش مری سعودی عرب روانہ . اس سلسلے میں ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں چہل قدمی کے دوران وڈیو وائرل ہونے پر شہرت حاصل کرنے والے حب کے علاقے ساکران سے تعلق رکھنے والے بزرگ قادربخش مری کو سعودی شہزادے کا بلاوایا آگیا اور جمعہ کے روز قادربخش مری سعودی شہزادے سے ملنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگیا،انکے ہمراہ انکے فرزند علی حان بھی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں