گجرات: وین برساتی نالے میں جا گری، 5 افراد ڈوب کرجاں بحق

(قدرت روزنامہ)وین نالے میں گرنے سے 9افراد ڈوب گئے،4 کو زندہ بچا لیا گیا تفصیلات کے مطابق گجرات کے جگو ہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں جا گری، وین میں سوار 9 مسافروں میں سے 4 کو بچا لیا گیا جبکہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ روبینہ کوثر، 25 سالہ شہر بانو، 22 سالہ زینب، 50 سالہ تنویر اور 8 ماہ کی بچی عائشہ شامل ہے۔ حادثے کے شکار افراد ایک عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے بھمبھر آزاد کشمیر جا رہے تھے۔وین میں موجود تمام افراد کا تعلق واہ کینٹ سے تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

10 mins ago

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا…

13 mins ago

عثمان قادر کے استعفے پر ان کی اہلیہ کا دکھ بھرا پیغام سامنے آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپن باولر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل…

16 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی…

34 mins ago

کسی نے اسلام آباد میں احتجاج کیاتو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ہوا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر کل…

55 mins ago

یونس خان نے کپتانی کے لیے 2 کھلاڑیوں کا نام تجویز کر دیا

ایڈ یلیڈ(قدرت روزنامہ)سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کلچر میں بڑے…

1 hour ago