ثانیہ مرزا آج کل کہاں ؟ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

(قدرت روزنامہ) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اکثراوقات سوشل میڈیا پر اپنی مصروفیات اور تجربات سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں تاہم اب انہوں نے اپنی نہایت خوبصورت تصویر اور بیٹے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے ساحل سمندر پر بیٹھے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے میرون رنگ کا ٹراوزر اور اپر پہن رکھا ہے جبکہ ان کے ہلکے بھورے بال کندھے پر گر رہے ہیں اور انہوں نے اپنا ایک ہاتھ گال پر رکھا ہواہے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے بروکلین میں موجود ہیں۔ ٹینس سٹار نے اپنے بیٹے ” اذہان مرزا ملک “ کے ساتھ ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ اپنے صاحبزاد ے کے ساتھ گیم کھیلتی دکھائی دیتی ہیں جس میں ننھا کھلاڑی جانوروں کی تصویر دیکھ کر ان کے نام بتانے کی کوشش کر رہاہے۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

2 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

19 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

49 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

59 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago