علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 18 پروازیں منسوخ ۔۔ وجہ کیا بنی ۔۔ جانیے

 

(قدرت روزنامہ)طیاروں کی کمی اور کرونا اثرات کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراندرون بیرون ملک آنے اور جانیوالی 18 پروازیں منسوخ ،مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ریاض جانیوالی فلائی ناس کی دو طرفہ پرواز 317 اور 318 منسوخ، ایئربلیو کی لاہور سے جانیوالی پرواز 416، نجف جانے والی پی آئی اے کی پرواز 341، لاہور سے دوحہ جانیوالی پرواز 628 جبکہ بحرین جانے والی گلف ایئرلائن کی پرواز 766 بھی منسوخ کر دی گئی۔ اسی طرح پی آئی اے کی کراچی اور لاہور کی دو طرفہ پروازیں منسوخ رہیں۔ طیاروں کی کمی اور کرونا اثرات کی وجہ سے پروازوں کا منسوخ ہونا معمول بن گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ، راولپنڈی میں موسم خوشگوار۔۔ پنجاب اور سندھ میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

Recent Posts

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

2 mins ago

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا…

5 mins ago

عثمان قادر کے استعفے پر ان کی اہلیہ کا دکھ بھرا پیغام سامنے آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپن باولر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل…

7 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی…

25 mins ago

کسی نے اسلام آباد میں احتجاج کیاتو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ہوا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر کل…

46 mins ago

یونس خان نے کپتانی کے لیے 2 کھلاڑیوں کا نام تجویز کر دیا

ایڈ یلیڈ(قدرت روزنامہ)سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کلچر میں بڑے…

1 hour ago