کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کی مریضہ انتقال کر گئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضہ کا تعلق افغانستان سے تھا جو عارضی طور پر کچلاک میں رہائش پذیر تھی۔
اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے 3 مصدقہ مریض زیرِ علاج ہیں۔فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال اب تک کانگو وائرس کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…