کوئٹہ، بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر جاگنگ ٹریک بنا ڈالا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے باہمت بزرگ شہری نے بڑا کارنامہ کر دکھایا، ناممکن کو ممکن بنا دیا۔کوئٹہ کے علاقے مری آباد کے رہائشی بزرگ شہری علی یاور نے ساڑھے 3 سال کی کڑی محنت سے پہاڑ کاٹ کر 3 کلو میٹر سے زائد کا جاگنگ ٹریک بنا ڈالا۔
باہمت بزرگ شہری علی یاور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واک کے لیے آنے والے لوگوں کی مشکلات دیکھ کر کام شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال کے دوران کئی بار کام کے دوران ہاتھوں سے خون نکلا، چھالے بھی پڑے لیکن ہمت نہیں ہاری اور کام جاری رکھا۔

علی یاور کا کہنا ہے کہ لوگ ادھر واک کے لیے آتے تھے لیکن راستہ نہیں تھا، میں لوگوں کو دیکھتا تھا تو بہت تکلیف ہوتی تھی، پھر میں نے سوچا کہ راستہ بناؤں لوگ دعائیں دیں گے۔بزرگ شہری نے کہا کہ پہلے نیچے کا راستہ بنایا، اس کی تکمیل کے بعد پہاڑوں کے دامن میں کام شروع کیا اور وہاں بھی 3 کلو میٹر یا اس سے تھوڑا زیادہ راستہ بنا لیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

5 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

5 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

5 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

6 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

6 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

6 hours ago