لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ میں نے کونسی غداری کی ہے؟علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف مزید مقدمات درج ہونے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ڈی آئی خان کے 2 تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا ہے کہ اسی طرز کی ایف آئی آر پنجاب اور سندھ کے تھانوں میں بھی کاٹی گئی ہیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…