لاڑکانہ: میٹرک کے امتحانات میں طالبات سے موبائل فونز برآمد


لاڑکانہ (قدرت روزنامہ)سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔لاڑکانہ میں میٹرک کے امتحانات میں شریک متعدد طالبات سے موبائل فونز برآمد ہوئے۔کئی جگہوں پر کھلے عام نقل کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
لاڑکانہ میں متعدد امتحانی مراکز میں بجلی بند ہونے سے شدید گرمی میں طلباء پسینہ سے شرابور ہو گئے۔
دوسری جانب حیدرآباد کے تمام اضلاع میں 144 کے نفاذ کے تحت امتحانی سینٹر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔جیکب آباد میں امتحانی سینٹرز کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

Recent Posts

محکمہ امور حیوانات میں 92 ویٹرنری ڈاکٹرز کی اسامیاں جلد پر کی جائیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

3 mins ago

کیچ میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، محکمہ صحت توجہ دے، سماجی کارکن

تربت(قدرت روزنامہ)مند کے سیاسی وسماجی کارکن شاہلزئی رند نے ڈینگی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت…

11 mins ago

لورالائی محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں چینی ناپید

لورالائی(قدرت روزنامہ)محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مےں چینی ناپید…

17 mins ago

ویٹرنری ڈاکٹرز کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

29 mins ago

ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا 2 کروڑ 83 لاکھ 5 ہزار 7 سو 77 روپے کا بجٹ منظور

سوراب(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا بجٹ اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ، ممبران ڈسٹرکٹ…

42 mins ago

ژوب میں دہشتگردوں کا جواز بنا کر مقامی آبادیوں میں آپریشن قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات…

1 hour ago