خاتون پولیس افسرسے زیادتی کیس ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہولناک انکشافات

(قدرت روزنامہ) لیڈی سب انسپکٹرکے مبینہ اغواء، تشدد اورزیادتی کے الزامات کے معاملے میں سی سی ٹی وی فوٹیج نے معاملے کونیا رخ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی سب انسپکٹرکے مبینہ اغواء، تشدد اورزیادتی کیس میں سی ٹی وی فوٹیج نے صداقت کے حوالے سے شکوک وشبہات کو بڑھا دیا ہے۔ فوٹیج میں تھانہ سٹی سے نکلتی پولیس اہلکار کار میں اپنی مرضی سے بیٹھ رہی ہیں۔ کارمیں بیٹھنے والی اہلکارمقدمے کی مدعی لیڈی سب انسپکٹرہی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی تاریخ اوروقت بھی بتائے گئے واقعے کے حوالے سے میچ کرتے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارمیں بیٹھنے والی خاتون کی عبایا اوراسکارف کا رنگ بھی وہی ہے جو لیڈی سب انسپکٹر کی میڈیکل رپورٹ میں درج ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے بعد لیڈی سب انسپکٹرکے ملزم کاشف کے ساتھ تعلق کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں اغواء کے حوالے سے کوئی شواہد نہیں نظر آرہے۔ تاہم نئے حقائق سامنے آنے کے بعد کیس کی ایک نئے پہلو سے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: شہناز گل کے فالوورز کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو گیا

Recent Posts

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے…

6 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس کی تیزی…

15 mins ago

’صبا قمر پسندیدہ ہیں‘، بھارتی گلوکار نے اداکارہ سے فرمائش کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار…

31 mins ago

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج، پولیس کے چار ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج سے…

34 mins ago

چین ہمارا آزمودہ دوست ہیں جس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے‘گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات چائنیز قونصل جنرل (Mr Yang Yundong)کی ملاقات…

46 mins ago

توشہ خانہ ٹوکیس، بشریٰ بی بی نے ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ…

56 mins ago