ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا ’’لگے پیاری ‘‘گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنی ڈانس کی نئی ویڈیو    انسٹاگرام پر ڈال دی ، جسے مداحوں نے بہت حد پسند کیا ۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ڈانس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیسہ خان  گانے لگے پیاری پر جھوم رہی ہیں ، اس نے پوسٹ کے عنوان سے کہا ، “فری فائر ہوسٹنگ یہ واقعی دلچسپ ہے۔

انہوں نے لکھا کہ آپ کو  میری طرح گانا ’’ لگے پیاری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی ویڈیو  بنانی ہے اور پھر 50 سے زیادہ شرکاء جیت سکتے ہیں ایپل واچ ، پریمیم فری فائر ٹی شرٹ ، ماسک اور بیک پیک اور  گیم میں ایک ہزار  ڈائمنڈ ۔انہوں نے مزید لکھا کہ تمام شرائط کو فالو کریں اور ہاں گانا سننا مت بھولئے گا۔

رومیسہ خان نے فری فائر ایکس فلک سارااور لگے پیاری کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے ۔

Recent Posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس کی تیزی…

3 mins ago

’صبا قمر پسندیدہ ہیں‘، بھارتی گلوکار نے اداکارہ سے فرمائش کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار…

18 mins ago

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج، پولیس کے چار ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج سے…

22 mins ago

چین ہمارا آزمودہ دوست ہیں جس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے‘گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات چائنیز قونصل جنرل (Mr Yang Yundong)کی ملاقات…

34 mins ago

توشہ خانہ ٹوکیس، بشریٰ بی بی نے ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ…

44 mins ago

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی…

60 mins ago