کراچی(قدرت روزنامہ) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی ناصر جمپ نزد رحمانیہ مسجد کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔
ایس ایچ او انسپکٹر اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 18 سالہ حنان کے نام سے کی گئی جبکہ متوفی کے والد عاشق نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ گھر کا بجلی کا بل ساڑھے 10 ہزار روپے آیا تھا جبکہ بیٹا بیروزگار تھا اور وہ مالی بوجھ اٹھانے کے لیے نوکری بھی تلاش کر رہا تھا۔
معاشی بدحالی اور بیروز گاری سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…