اس تصویرمیں صرف ایک ہی چیز اصلی ہے صرف تیز آنکھوں والے افراد ہی اس پہیلی کا درست جواب دے پائیں گے

(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ پر آئے روز تصویری پہیلیاں زیر گردش رہتی ہیں جو لوگوں کے ذہنوں کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ بہت سے افراد پہیلی میں چھی چیز یا تصویر میں چھپے راز کو تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو وہیں کچھ تیز آنکھوں اور تیز دماغ والے افراد ان پہیلیوں کو باآسانی حل کرنے میں کامیاب
ہوجاتے ہیں۔آج ہم آپ کے لیے ایک اور تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کو بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ کیونکہ یہ پہیلی تیز آنکھوں والے افراد بھی حل کرپائیں گے۔چلیں آپ ہی بتائیں آپ کیا کہتے ہیں؟اس ویڈیو میں میز کے اوپر ایک نوٹ بک، ایک کیمرہ، شیشہ، ریوبیک کیوب، ٹوپی اور بلی کی ایک تصویر رکھی ہے۔اس کا فیصلہ آپ کریں اور جواب ویڈیو میں دیکھیں تاہم یہ ذہنی مشق کے لیے بہترین ہے۔ہمارا ذہن شیشے، کیوب اور کپ وغیرہ کو حقیقی سمجھتا ہے اور وہ لگتے بھی ہیں جب تک انہیں گھما کر دکھایا نہیں جاتا۔ Amazing Anamorphic Illusions II نامی ویڈیو 44 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور یہ بصری دھوکا لوگوں کا ذہن گھما کر رکھ دیتا ہے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

5 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

7 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

21 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

29 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

38 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

43 mins ago