پیپلز پارٹی کی سیاسی ساکھ دیکھ کر ان سے بات کرنی چاہئے، لیگی رہنما خواجہ آصف کا شہباز شریف کو مشورہ

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لیگی رہنما کی جانب سے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلز پارٹی کی سیاسی ساکھ کو دیکھ ان سے بات کرنی چاہئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودسیاسی حالات میں چیزیں بہتر کرنے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ ضرور ی ہے ، پارٹی مشاورت کے ساتھ حالات کے مطابق فیصلے کرے، موجودہ صورتحال میں ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔

گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ (ن) مزید بہتر انداز میں عوام کے ساتھ ہوگی جبکہ انہوں نے جلد پارٹی اجلاس بلاکر فیصلے لینے کا عندیہ بھی دیاہے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

20 mins ago

سوزوکی پاکستان میں ’ ایوری ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ، قیمت کتنی ہو گی؟ جا نئے

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے…

23 mins ago

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام…

32 mins ago

پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر کا “پاکستان کرکٹ” سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر، جنہوں نے حال ہی میں چیمپئنز ون…

37 mins ago

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی…

40 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں اچانک تقریب کا سٹیج چھوڑ کر چلے گئے لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے…

45 mins ago