اب انقلاب آئیگا! مراد سعید بھی بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ردعمل بھی آگیا۔

اپنے پیغام میں مراد سعید کا کہنا تھاکہ ’’ عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کو تشدد کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نکلو اپنے حق اپنے لیڈر اپنے مستقبل کی خاطر۔ اب انقلاب آئیگا!‘‘۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ کوئی کسی کا انتظار نہ کرے، جو جہاں ہے ، وہاں پر نکلے، نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان ظالموں سے نجات اور حقیقی آزادی کا وقت آچکا ہے، پورا پاکستان نکلو اور ان کو بتائو کہ آپ کے جانے کا وقت آچکا ہے ۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

3 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

21 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

50 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

1 hour ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago