منال اور احسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ڈھولکی کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا دونوں کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی گزشتہ روز ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لیے منال خان نے نارنجی اور سنہرے کام والا لہنگا زیب تن کیا تھا جب کہ احسن بھی تقریب کی مناسبت سے سفید شلوار قمیض اور پرنس کورٹ میں نظر آئے۔

دونوں اپنی ڈھولکی کی تقریب میں بے حد خوش تھے اوردونوں نے ہی خوب انجوائے کیا۔

تقریب میں منال خان کی بہن ایمن خان اور ان کے شوہر اداکار منیب بٹ بھی موجود تھے۔ جب کہ دونوں کی بیٹی امل منیب بھی سب کی توجہ کا مرکز رہی۔

ڈھولکی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور مداح منال خان اور احسن محسن اکرام کو نئی زندگی کی شروعات کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

1 hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

2 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

2 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

2 hours ago