عمران خان کی گرفتاری، چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس لے لیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کر لیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی 15 منٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہدایات لے کر فوراً بتائیں کہ یہ کام کس نے کیا ہے؟چیف جسٹس نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی کرنا پڑی تو وزیرِ اعظم اور وزراء کے خلاف بھی ہو گی۔
انہوں نے استفسار کیا کہ یہ بھی بتائیں کہ کس کیس میں گرفتاری عمل میں لائی گئی؟اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے 15 منٹ کا وقت آدھے گھنٹے تک بڑھانے کی استدعا کی گئی۔عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے 15 منٹ میں ہی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

Recent Posts

پنجاب: اسموگ کی شدت میں کمی، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار کیا ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد محکمہ ماحولیات پنجاب…

8 mins ago

حسن نواز دیوالیہ: ترجمان شریف فیملی کے بیان میں بھٹو دور کو زیربحث لانے پر پی پی کارکنان آگ بگولہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن…

18 mins ago

یہ عمران خان نہیں ملکی آزادی کی جنگ ہے، کوئی گرفتاری کا عذر پیش نہ کرے، بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

37 mins ago

سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر: بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معیشت کی ریٹنگز سے متعلق معروف میگزین بلوم برگ نے پیش گوئی…

43 mins ago

فیصلے ہو چکے، اسلام آباد ہر قیمت پہنچیں گے، روکا گیا تو یہ ریاست کی ’شسکت‘ ہو گی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم…

52 mins ago

بنوں: مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر دھاوا، 7 اہلکار اغوا، ہتھیار اور دیگر سامان بھی لے اڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد نے پولیس چوکی سے 7…

1 hour ago